پر آب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پانی سے بھرا ہوا (ندی، نالہ، تالاب، برتن)

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پانی سے بھرا ہوا (ندی، نالہ، تالاب، برتن)